پرانا دمشق میں باغیوں کے راکٹ حملے میں 8 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی

پیر 25 جولائی 2016 10:29

بیروت (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25جولائی۔2016ء) پرانا دمشق میں باغیوں کے راکٹ حملے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ انسانی حقوق کے بارے میں شام کے مبصر مشن کی رپورٹ کے مطابق راکٹ باغیوں کے ٹھکانوں سے دارالحکومت اور مضافاتی علاقوں پر فائر کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :