برطانوی صحافی مظہر محمود کو جلد سزا سنائے جانے کا امکان

جمعرات 21 جولائی 2016 10:03

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جولائی۔2016ء)انگلینڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا شکار بنانے والے برطانوی صحافی مظہر محمود کو فراڈ اور دھوکا دہی کے الزام میں جلد سزا سنائی جائے گی۔

(جاری ہے)

مظہر محمود نے پاکستانی کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ کا شکار کیا تھا،مظہر محمود بہروپ دھار کر مشہور شخصیات کو پھنساتا تھا، لندن ہائیکورٹ کے جج نے مظہر محمود کو دھوکے باز قرار دیا۔