ایک سو جہادی روزانہ شام پہنچ رہے ہیں ہیں: فرانسیسی خفیہ ادارہ

جمعرات 21 جولائی 2016 10:54

پیرس( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جولائی۔2016ء )فرانس کی فوج کے خفیہ ادارے نے کہا ہے کہ ترکی کی سرحد عبور کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر تقریباً ایک سو جہادی شام میں داخل ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق شام پہنچ کر یہ عسکریت پسند تنظیم ’ اسلامک اسٹیٹ‘ کی صفوں میں شامل ہوتے ہیں۔ فرانس کے وزیر خارجہ نے اِس صورت حال کو آج سے واشنگٹن میں شروع ہونے والی دو روز بین الاقوامی مینٹگ میں اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :