ترکی میں فوجی ٹینک کے سامنے لیٹنے والے بہادر نوجوان کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں
40 سالہ نوجوان میٹن دوگان نے جان کی پرواہ کئے بغیرٹینک کے سامنے لیٹ کرجمہوریت کے حامی ہونیکا ثبوت دیاتھا
جمعرات 21 جولائی 2016 10:42
انقرہ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جولائی۔2016ء ) ترکی میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے دوران فوجی ٹینک کے سامنے آنے والے بہادر نوجوان کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد احتجاج کے دوران ٹینک کے سامنے لیٹنے والے نوجوان کی تصاویر نے سوشل میڈیا اور دنیا بھر کے میڈیا میں خوب مقبولیت حاصل کی لیکن اب اس نوجوان کی تفصیلات بھی منظرعام پر آگئی ہیں۔
40 سالہ نوجوان میٹن دوگان فارمیسی کا سابق طالب علم ہے جس نے مارشل لا کی کوشش کے دوران جان کی پرواہ کئے بغیر فوجی ٹینک کے سامنے لیٹ کر صدر رجب طیب اردگان کا حامی ہونے کا ثبوت دیا۔میٹن دوگان کا کہنا ہے کہ 15 اور16 جولائی کی درمیانی شب انہوں نے فوجی بغاوت کا سن لیا تھا اور دیکھا کہ فوج کی بھاری نفری اتاترک ایئرپورٹ کی جانب بڑھ رہی ہے جس کے دوران وہ ایک ٹینک کے سامنے کھڑے ہوگئے جس پر انہوں نے چیخ کر فوجیوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ میں ایک سپاہی ہوں تم کس کے سپاہی ہو جس پر فوجی ٹینک رک گیا جس کے بعد فوجیوں کی بڑی تعداد نے انہیں گھیر لیا اور ٹینک ایک مرتبہ پھر ایئرپورٹ کی جانب بڑھنے لگے جسے دیکھتے ہوئے میٹن دوگن دوبارہ ٹینک کے آگے آکر لیٹ گئے جس پر ایک مرتبہ پھر ٹینک رک گئے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 21 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
انگلینڈ کے سابق کاوٴنٹی کرکٹر ٹام ایلن نے ٹوریج پل سے دریا میں کود کر خودکشی کر لی
-
برطانوی صحافی مظہر محمود کو جلد سزا سنائے جانے کا امکان
-
50 سے زائد ریسلرز کا ڈبلیو ڈبلیو ای کے خلاف مقدمہ
-
تحریک انصاف کی طاہرالقادری کوحکومت کیخلاف تحریک میں شمولیت کی دعوت
-
میری حافظ محمد سعید کے ہمراہ تصویر شائع ہو گئی تو امریکیوں نے مجھے دو مرتبہ جہاز سے اتارکر توہین کی،شیخ رشید احمد
-
تین ڈی ایم سیز سے کچرا اٹھانے کا کام چینی کمپنی کو دینے کی منظوری
-
جعلی نمبر پلیٹس کے خاتمے کیلئے موٹر وہیکل آرڈی نینس جاری
-
جنوبی وزیرستان کے اپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی شروع ہوگئی
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور وٹو سے ارباب غلام رحیم اور سعید اکبر خان نوانی کی اہم ملاقات
-
رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ ہونے پر تمام ونگز کو چھاپوں سے روک دیا گیا
-
مارکیٹ میں زیادہ ریفائن پٹرول متعارف کرانے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال
-
پانامہ لیکس ،تحریک انصاف کا 7 اگست سے ملک گیر تحریک کا اعلان
-
آزاد کشمیر انتخابات: 41حلقوں میں ”دنگل“ آج ہوگا،423امیدوارآمنے سامنے
-
وزیر اعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس(کل) طلب کر لیا
-
ایکنک نے 77ارب 65 کروڑ روپے کے 6 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی
-
اویس شاہ نے بازیابی کے بعد پولیس کی تحقیقاتی کمیٹی کو اپنا بیان قلمبند کرادیا اغوا کار پشتو زبان یا کوئی اور زبان بولتے تھے جس کی سمجھ نہیں آتی تھی،ملزمان نے کراچی سے نکلنے کی کوشش کی لیکن سخت سیکیورٹی ... مزید
-
”بھارت کشمیر سے فوج نکال کر علی گیلانی کا 4نکاتی فارمولا تسلیم کرے“
-
عدا لتی حکم کے با وجود پرویز مشرف کی تمام جائیدادیں ضبط نہیں ہوسکتیں
-
نیب کا امیر حیدر ہوتی‘ مظہر الحق کیخلاف کرپشن مقدمات بند کرنے کا فیصلہ
-
بھارت مذاکرات یا ثالثی سے مسئلہ کشمیر فوری حل کرے،کشمیر کمیٹی
-
خطے کی صورتحال،امریکی کردار پر پالیسی گائیڈلائنز کیلئے سینیٹ کمیٹی کا اجلاس
-
کوئٹہ ،پاکستان اور ایرانی حکام کا ویزہ پالیسی نر م کر نے کا اصولی فیصلہ
-
بھارت نے کنٹرول لائن کے ساتھ 460 کلومیٹر کانٹے دار تار لگالی،زاہد حامد
-
بھارت نے وعدے توڑکرکشمیریوں کااعتمادکھودیا،چدم بھرم
-
پاکستانی نوجوان کی چینی خاتون سے انتہائی شرمناک حرکت، قوم کو شرمندہ کردیا
-
ترکی میں فوجی ٹینک کے سامنے لیٹنے والے بہادر نوجوان کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں
-
ترکی میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، فتح اللہ گولن کو ہمارے حوالے نہ کرنے کا امریکی فیصلہ غلط ہوگا، ترک صدر کا عرب ٹی وی کو انٹرویو
-
بھارت کا ایٹمی عدم پھیلاوٴ کے معاہدے پر دستخط سے انکار
-
ڈھائی سو سے زائد لاپتہ نوجوانوں کی تلاش جاری ہے، بنگلہ دیشی پولیس
-
ایک سو جہادی روزانہ شام پہنچ رہے ہیں ہیں: فرانسیسی خفیہ ادارہ
-
لیبیا میں تین فرانسیسی فوجیوں کی ہلاکت
-
عالمی لاجسٹکس کمپنیاں چینی فضاوٴں میں کاروباری جنگ لڑیں گی
-
ناکام بغاوت: ترکی کا اسرائیل سے اظہار تشکر
-
برطانیہ میں روا ں ہفتے غیر معمولی گرمی،20 جولا ئی برطانیہ میں سال کا اب تک کا گرم ترین دن تھا ،گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشن گوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.