عمران اور ریحام خان نے سوشل ویب سائیٹ پر بھی ایک دوسرے سے راہیں جدا کر دیں، ٹوئیٹر پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا

بدھ 20 جولائی 2016 09:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جولائی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ ریحام خان شاید اپنی ناکام کی شادی کی تلخ یادیں بھلانے کے کوشاں ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی ایک دوسرے سے راستے جدا کرنا شروع کر دیئے ہیں اور دونوں نے بلاکنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ایک دوسرے کو ان فالو unfollow کر دیا ہے، اور یہ معاملے ایسے وقت میں ہوا ہے جب عمران خان کے ٹوئیٹر پر پیروی کرنے والوں کی تعداد 4ملین سے تجاوز کرتی ہے،رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ تاہم ریحام خان ون کے نام سے اب عمران کا فالو موجود ہے، ریحام خان کے ٹوئیٹر پر ایک ملین سے زائد فالوورز میں عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمان خان کو بھی فالو کرتا ہے اور اپنے سالے کے بھائی کا بھی ٹوئیٹر پر فالو رہے، ریحام خان پی ٹی آئی سے منسلک کئی ٹوئیٹر اکاؤنٹس کے فالو اب بھی منسلک ہے۔

متعلقہ عنوان :