کینیڈا، ائرشو کے دوران طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ ہلاک

منگل 19 جولائی 2016 10:52

ٹورنٹو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جولائی۔2016ء) مغربی کینیڈا میں طیارہ گرنے سے ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق البرتا میں کولڈ لیک ائرشو کے دوران ایک پائلٹ کا طیارہ فنی خرابی کے باعث گر گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ موقع پر ہلاک ہو گیا حادثے کے بعد ائرشو منسوخ کر دیا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :