بنگلادیش ، جنگی جرائم کے مقدمات میں تین افراد کو سزائے موت اور پانچ کو عمر قید کی سزا

منگل 19 جولائی 2016 10:51

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جولائی۔2016ء)بنگلادیش میں خصوصی ٹریبونل نے 1971کے جنگی جرائم کے مقدمات میں پانچ افراد کو سزائے موت اور پانچ کو عمر قید کی سزا سناد دی، غیر ملکی خبر رساد ادارے کے مطابق عالمی جرائم ٹریبونل ون نے چیئرمین جسٹس شاہنور اسلام کی قیادت میں اشرف حسین شریف احمد اور عبدالباری کے جنگی جرائم مقدمے کی سماعت کی، اور انہیں قصوروار قرار پائے جانے پر عمر قید کی سزا سنائی ہے، عدالت نے دیگر پانچ ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔