جڑا نوالہ ،آستا نہ پر چرا غ جلا نے کے دوران سا س ، بہو جھلس گئیں ، ہسپتا ل پہنچ کر دم توڑ گئیں

اتوار 17 جولائی 2016 11:29

جڑا نوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جولائی۔2016ء )تھا نہ صدر کے نوا حی گا ؤ ں میں آستا نہ پر چرا غ جلا نے کے دوران سا س ، بہو جھلس گئیں ، ہسپتا ل پہنچ کر دم تو ڑگئی ۔ گھر میں سو گ کی فضا ، بتا یا جا تا ہے کہ تھا نہ صدر کے نوا حی گا ؤ ں چک نمبر 106گ ب پھرا لہ میں افسو س نا ک وا قع میں ساس ، بہو آ ستا نہ پر جمعرات کی شام چرا غ جلا نے کے دو ران آ گ بھڑکنے سے جھلس کر دم تو ڑ گئیں ۔

(جاری ہے)

گا ؤں کے نمبر دا ر را نا افتخا ر علی کے مطا بق عبدالحمید کی اہلیہ 65سا لہ حلیمہ بی بی اور اس کی بہو 22سا لہ نسیم بی بی زو جہ شا ہ بہرام گا ؤ ں کے قریب میا ں خا لق آف نا رووال کے آستانہ پر جمعرات کی شا م مغر ب کے بعد چرا غ جلا نے کی منت ادا کر نے گئیں ۔ تو وہا ں پر کھڑے مو ٹر سا ئیکل کا پٹر ول لیک ہو کر چٹا ئی پر پڑا تھا جب دو نو ں سا س بہو نے چرا غ جلا ئے تو اچا نک آگ بھڑک اٹھی جس کی لپیٹ میں آ کر دو نوں شدید زخمی ہو گئیں جن کو تشویشنا ک حا لت کے پیش نظر الا ئیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیا گیا۔

جہاں وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے زندگی کی با زی ہا ر گئیں ۔یو ں گھر میں سو گ کی فضا پا ئی جا تی ہے۔ دو نو ں خوا تین کو سینکڑوں سو گوارو ں کی موجو دگی میں سپرد خا ک کر دیاگیا۔دو سری طرف تھا نہ صدر پولیس مصروف کا رروائی ہے۔