ہیلری کلنٹن کو اپنے حریف ڈونلڈ پر انتخابات میں 4 اہم ریاستوں میں واضح برتری حاصل ہو گئی

اتوار 17 جولائی 2016 11:43

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جولائی۔2016ء) امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابات میں چار اہم ریاستوں میں برتری حاصل ہوگئی امریکی میڈیا کی جانب سے کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کولوریڈو ، فلوریڈا ، شمالی کیرولینان اور ورجینیا میں ہیلری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح برتری حاصل ہے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کو کوریڈو میں 43 سے 35 فیصد نمائندگی حاصل جبکہ کلنٹن 44 فیصد سے 37 فیصد تک نمائندگی رکھتی ہیں ۔ شمالی کیرولینا میں بھی ہیلری کلنٹن ڈونلڈ پر برتری رکھتی ہیں ۔