بھارت، خوفناک واقعہ، گھر سے ڈیڑھ سو سے زائد سانپ برآمد

ہفتہ 16 جولائی 2016 11:26

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16جولائی۔2016ء)بھارتی ریاست اتر پردیش میں خوفناک واقعہ، ایک گھر کے اندر ڈیڑھ سو سے زائد سانپ پائے گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررسا ادارے کے مطابق واقعہ ریاست کے ضلع لاکھمبیوء خیری میں جتندرا مشرا نامی شخص کے گھر میں اس وقت پیش آیا جب گھر کے تمام افراد سو رہے تھے کہ اچانک انکے گھر کے ایک حصے میں ڈیڑھ سو سے زائد سانپ گھر آئے جس پر انہوں نے سانپ منتری سے رابطہ کیا۔ جس نے آکر ان سانپوں کو پکڑ لیا۔

متعلقہ عنوان :