ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیانا کے گورنر مائیک پینس کو اپنا نائب صدر نامزد کر دیا

ہفتہ 16 جولائی 2016 11:26

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16جولائی۔2016ء) ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیانا کے گورنر مائیک پینس کو اپنا نائب صدر نامزد کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں نے اپنے ساتھ نائب صدر کیلئے مائک پینس کو چن لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :