ڈیوڈکیمرون کااستعفیٰ ملکہ برطانیہ نے منطورکرلیا،تھریسامے نے وزارت عظمیٰ کاعہدہ سنبھال لیا

جمعرات 14 جولائی 2016 11:07

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14جولائی۔2016ء) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون کااستعفیٰ ملکہ برطانیہ نے منطورکرلیا،تھریسامے نے وزارت عظمیٰ کاعہدہ سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں عوامی فیصلے کے بعدوزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کااعلان کیاتھا۔بدھ کوملکہ برطانیہ نے ان کااستعفیٰ منظورکرلیا،جس کے بعدتھریسامے نے حلف اٹھالیااورعہدہ سنبھال لیا۔عہدہ سنبھالنے کے بعدان کاکہناتھاکہ برطانیہ کومضبوط کرنے کیلیئے سب کومل کرکام کرناہوگا،یورپ سے الگ ہونے کے بعدبرطانیہ کواورمضبوط کرناہوگا،ڈیوڈکیمرون نے اقتدارمیں بڑی کامیابیاں حاصل کیں

متعلقہ عنوان :