شام کی فوج نے سیز فائر میں 72 گھنٹوں کی توسیع کر دی

بدھ 13 جولائی 2016 10:47

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13جولائی۔2016ء) شام کی فوج نے جاری سیز فائر میں مزید 72 گھنٹوں کی توسیع کر دی ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فوج نے پانچ جولائی سے کی جانے والی سیز فائر میں مزید 72 گھنٹوں کے لئے توسیع کر دی ہے جو کہ آئندہ جمعرات تک موثر رہے گی ۔

(جاری ہے)

اگرچہ سیز فائر کی پورے ملک کے لئے منصوبہ بندی کی گئی تھی تاہم حلب میں سب سے زیادہ غضبناک صورت حال دیکھی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :