امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ، 3 ہلاک

منگل 12 جولائی 2016 10:36

شکاگو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جولائی۔2016ء) امریکی ریاست مشی گن میں ملزم کی فائرنگ سے 2 عدالتی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں ملزم بھی مارا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزم کو جیل لے لیجایا جا رہا تھا کہ اس نے عدالتی اہلکار سے پستول چھین کر فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں 2 عدالتی بیلف مارے گئے، جوابی کارروائی میں ملزم کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :