معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے حالات زندگی پر ایک نظر
ان کو حکو مت پا کستان کی جا نب سے انسا نیت کی خد مات کے اعتراف میں نشا ن امتیاز سمیت متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا، پاک فو ج کی جا نب اعزازی شیلڈ ،عا لمی سطح پر لینن امن ایوارڈ بھی دیا گیا
ہفتہ 9 جولائی 2016 11:13
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9جولائی۔2016ء) معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی زندگی کے مختلف پہلوسامنے آتے رہے ، ان کو انسانی خدمات کے اعتراف میں کئی بڑے اعزازات سے نواز ا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدا لستار اید ھی 1928کو مغر بی بھا رت کے شہر گجرات میں پیدا ہو ئے،عبدا لستار گیارہ برس کے ہو ئے تو ان کی وا لدہ فا لج کا شکار ہو گئیں اور اس کے بعد وہ 9سال زند ہ ر ہنے کے بعد خا لق حقیقی سے جا ملیں، عبدالستار ایدھی نے وا لدہ کی بیما ری میں ان کی بہتر ین خد مت کی اور کا خوب خیال ر کھا،وا لدہ کی بیما ری کے دوران ہی انہوں نے بزرگ افراد کی دیکھ بھا ل کے لیئے ایک ادارہ قا ئم کر نے کا فیصلہ کیا،انہوں نے اپنے خا ندان کے ہمراہ 1947میں پا کستان کے شہر کرا چی منتقل ہو ئے جہاں انہوں نے ایک ہو ل سیل کی دکان پر کام شروع کیا جبکہ ان کی والدہ خرچ کیلئے ایک پیسہ د یا کر تی تھیں، کچھ عر صہ بعد انہوں نے کمیو نٹی کی مدد سے اید ھی ٹر سٹ کے نام سے ایک ر فاہی ادار ہ قائم کیا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 9 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعلیٰ نے اچانک اپنا ہیلی کاپٹر قادرآباد کے قریب ساہیوال کول پاور پلانٹ کی سائٹ پر اتار لیا ، 1320 میگا واٹ بجلی منصوبے کا غیر اعلانیہ دورہ
-
کراچی،عیدالفطرکے موقع پر100ارب روپے کی خریداری،غیرملکی ملبوسات اوردیگراشیاء فروخت
-
نئی انکم ٹیکس پالیسی ، پراپرٹی کی قیمت مقرر
-
لاہور، ڈاکٹرطاہرالقادری کا سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ
-
لاہور،ڈی جی رینجرزمیجرجنرل عمرفاروق برکی بارڈرپراگلے مورچوں پراہلکاروں سے عیدملنے پہنچ گئے،مٹھائی تقسیم کی
-
قائم علی شاہ نے وزارت اعلی کے دس سال پورے کرلیے
-
فوری طورپرنئی نوکریوں کااعلان کیاجائے، حکومتی ارکان سندھ اسمبلی کا صوبائی حکومت اورپی پی کی مرکزی قیادت پردباؤ
-
کراچی،ماں کی ممتاسے محروم ایدھی سینٹرمیں موجودعبداللہ سے کوئی اپناملنے نہ آیا
-
بھارتی فلم ”منا بھائی ایم بی بی ایس “آصف زرداری کی پسندیدہ نکلی ‘جیل میں قید کے دوران بھی مذکورہ فلم دیکھتے رہے
-
دکھی انسانیت کے مسیحا ،فقیر منش ، درویش صفت ، انسان دوست عظیم عبدالستار ایدھی انتقال کر گئے ،پورا ملک سوگوار ،لوگ دھاڑیں مار مار کر روتے رہے،وزیر اعظم کا نشان امتیاز ،ایک روزہ سوگ کا اعلان،سندھ ... مزید
-
ڈاکٹر ز نے اجازت دیدی ،وزیر اعظم نواز شریف آج لندن سے پاکستان واپس پہنچیں گے
-
آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ ،جوانوں سے عید ملے، خدمات کی تعریف کی
-
عوام پر مہنگائی کا بوجھ اور ٹیکسوں کی بارش کر دی گئی، نواز شریف مغل اعظم بنے بیٹھے ہیں،عمران خان
-
کراچی پولیس نے امجدصابری کے قتل کی تفتیش کے دوران تین ملزمان کوحراست میں لے لیا
-
پیپلز پارٹی اور اپوزیشن جماعتوں نے ٹی او آرز کمیٹی سے الگ ہونے کے بعد پارلیمنٹ سے اکھٹے الگ ہونے کا بھی فیصلہ کر لیا
-
سعودیہ خودکش حملے: 12 پاکستانیوں سمیت 19افراد گرفتار
-
بھا رتی حکو مت کا معرو ف سکا لر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف تحقیقات کا حکم
-
پاک فضائیہ کا طیارہ سی130دنیا کے سب سے بڑے ایئرشو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گیا،
-
آیت اللہ خمینی کے سیاسی ومذہبی جانشین کا دورہ کرا چی
-
معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے حالات زندگی پر ایک نظر
-
بچپن میں والدہ کی بیماری اور انکی تیمارداری نے عبد الستار ایدھی کو دکھی انسانیت کی طرف مائل کیا
-
برطانوی وزارت عظمیٰ کیلئے تھریسا مئے دوسرے مرحلہ کی رائے شماری میں کامیاب ہو گئیں
-
عراق، بم دھماکوں میں 300 افراد کی ہلاکت کے بعد سیکیورٹی کے سربراہ سمیت 3 اعلیٰ ترین افسر معطل
-
ایران اور بشار الاسد کے ساتھ ”داعش“ کے تعلق کا انکشاف
-
سوئس خطے میں برقعہ پہننے پر 10 ہزار ڈالر کا پہلا جرمانہ عائد کر دیا گیا
-
بھارتی معاشرہ انحطاط کا شکار ،ہندوستان میں مرد وں کی جسم فروشی باقاعدہ کاروبار بن گیا ، منڈیاں سجا کر سرعام بولیاں لگنے لگیں
-
ایران کے سب سے بڑے پیٹرو کیمیکل کمپلیکس میں دھماکوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی
-
نیتن یاہو: کینیا میں قاتلانہ حملے سے متعلق رپورٹس کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.