کراچی پولیس نے امجدصابری کے قتل کی تفتیش کے دوران تین ملزمان کوحراست میں لے لیا

ہفتہ 9 جولائی 2016 11:06

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9جولائی۔2016ء)امجد صابری کے قتل کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔باخبر ذرائع کے مطابق پولیس نے امجد صابری کے قتل کی تفتیش کے دوران تین ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

معروف قوال امجد صابری کے قتل کیس کی مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والوں کو اہم کامیابی کی توقع ہے۔ تین اہم ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو بریک تھرو ملنے کا امکان ہے۔؂

متعلقہ عنوان :