عید کی تعطیلات، خبر رساں ادارے بند رہیں گے ۔ اخبار شائع نہیں ہو گا

بدھ 6 جولائی 2016 10:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6جولائی۔2016ء) آئی این پی نیوز ایجنسی کی طرف سے اپنے تمام کرم فرماؤں کو عید الفطر کی مبارکباد۔۔خبر رساں اداروں کے مرکزی اور تمام بیورو دفاتر بوجہ عید الفطرمورخہ 6اور 7 جولائی2016 بند رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :