ملک بھر میں کمرشل بنک ایک روز چھٹی کے بعد آج دوبارہ کھل جائیں گے

پیر 4 جولائی 2016 10:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جولائی۔2016ء) ملک بھر میں کمرشل بنک ایک روز چھٹی کے بعد آج (پیر کو )دوبارہ کھل جائیں گے اور اس بات کی امید ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن بھی مل جائے گی ۔

(جاری ہے)

بنک آج ایک رو ز کھلنے کے بعد عیدالفطر کے چھٹیوں کے لیے کل بروز منگل سے بند ہو جائیں گے اور دوبارہ 9جولائی بروز ہفتے کو کھل جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :