سٹیٹ بینک ، نیشنل بینک کے دفاترمیں ایم کیوایم کے دفاتر ہیں،سندھ رینجرز کا سٹیٹ بینک کو خط

پیر 4 جولائی 2016 09:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جولائی۔2016ء)سندھ رینجرز نے ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کوخط لکھا ہے ،جس میں کہاگیاہے سٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کے دفاترمیں ایم کیوایم کے دفاتر ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق خط کے متن میں کہاگیاہے کہ ایم کیوایم کے سرکاری املاک میں دفاتربندکئے جائیں،بینکوں میں قائم دفاترسیاسی مقاصدکے لئے استعمال ہورہے ہیں ،دفاتربندکرانے میں مزاحمت کاسامناہواتورینجرزایکشن کیلئے تیارہے