سری لنکا نے مرکزی بینک کے متنازعہ سربراہ کو تبدیل کر دیا

اتوار 3 جولائی 2016 12:00

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3جولائی۔2016ء)سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا نے شدید عوامی دباوٴ کے بعد ملک کے مرکزی بینک کے سربراہ کو تبدیل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس عہدے کے لیے اندرجیت کمار سوامے کو تعینات کیا گیا ہے۔ 66 سالا کمار سوامے ماہر اقتصادیات ہیں اور وہ فوری طور پر ملکی مرکزی بینک کے گورنر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اس سے قبل وہ دولت مشترکہ کے اقتصادیات کے شعبے میں بطور ڈائریکٹر تعینات رہ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :