ای سی سی کا اجلاس، پن بجلی منصوبے صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو منتقل کرنے کی منظوری
بن قاسم میں 1320میگا واٹ کے درآمدی کوئلے منصوبے کیلئے حکومتی زرضمانت اور سوئی ناردرن کو بدر دوئم گیس فیلڈ سے 9.5ملین مکعب فٹ روزانہ گیس فراہم کرنے کی بھی منظوری
ہفتہ 2 جولائی 2016 09:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2جولائی۔2016ء) اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) نے پن بجلی منصوبے صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی ۔بن قاسم میں 1320میگا واٹ کے درآمدی کوئلے کے منصوبے کیلئے حکومتی زرضمانت فراہم کرنے اور سوئی ناردرن کو بدر دوئم گیس فیلڈ سے 9.5ملین مکعب فٹ روزانہ گیس فراہم کرنے کی بھی منظوری دیدی ۔
نان فائلرز کیلئے 0.4فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 31جولائی تک توسیع کی بھی منظوری دے دی ۔ای سی سی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں وزارت پانی و بجلی اور وزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا وزارت پانی و بجلی کی جانب سے پن بجلی منصوبوں کو صوبوں کو منتقل کرنے کی سفارش پر تفصیلی غوروحوض کیا گیا جس کے بعد ای سی سی نے دو ہزار دو کی پاور پالیسی پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے پن بجلی منصوبے عملدرآمد معاہدے کی معیاد ختم ہونے سے قبل صوبوں ، اے جے کے اور گلگت بلتستان حکومت کو منتقل کرنے کی منظوری دیدی ای سی سی نے 2002ء پاور پالیسی کے مطابق نجی شعبوں کی جانب سے پن بجلی کے منصوبوں پر پانی کے جارجز کو 0.15کے ڈبلیو ایچ سے بڑھا کر 0.425کے ڈبلیو ایچ کرنے کی بھی منظوری دیدی ہے اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ ڈبلیو یو سی کو ہر پانچ سال بعد ریویو کیا جائے گا وزارت پانی و بجلی کی ایک اور تجویز پر بن قاسم میں 1320میگا واٹ منصوبے کیلئے حکومتی زرضمانت فراہم کرنے کی بھی منظوری دیدی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 2 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
عامر کی موجودگی سے ٹیم دباؤ میں آسکتی ہے ، کارکردگی متاثر ہوگی ، رمیز راجہ
-
سیف اللہ خان نیازی تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل، مراد سعید کا بطور ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقرر
-
حکومت نے متحدہ عرب امارات کے تعاون سے بلوچستان کے شہر حب میں پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
شرمیلا فاروقی کی سیاست بھی خطرے میں پڑگئی
-
خیبر پختونخوا میں تبدیلی،محکمہ خزانہ کاضلعی، تحصیل اور یوسی ویلج کونسلوں کو پہلی سہ ماہی کے ترقیاتی فنڈز کا اجراء
-
آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہو کر حکومت بنائے گی اور کرپشن اور لوٹ مار کا خاتمہ کرے گی ،جہانگیر ترین
-
مری،ماریہ کیس میں نامزدملزمان بے گناہ قرار ،موت خودکشی ہے،کمیٹی وزیراعلیٰ پنجاب ، ماریہ کو جلایا نہیں گیا بلکہ اس نے خود کشی کی، ہارون نامی دوست سے تعلقات ٹوٹنے پر ما یو س تھی ، رپو رٹ
-
نئی گاڑی لیزکروانے پرتین فیصد ودہولڈنگ ٹیکس،جائیداد کی خریدوفروخت پرانکم ٹیکس کا نیا طریقہ کار رائج کردیا گیا
-
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ڈپلومیٹک انکلیوکے علاقے میں مسلح افرادکی فائرنگ
-
وفاقی حکومت نے پٹرولیم قیمتیں برقراررکھنے کے ایک دن بعدہی سیلزٹیکس کی مدمیں قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
عمران خان کی بہن سے بدتمیزی کاڈراپ سین ،بدتمیزی سرداریعقوب کے گارڈنے کی
-
بھارتی دفتر خارجہ نے قیدیوں کے تبادلے کی فہرست دیدی ہے،عبدالباسط
-
ای سی سی کا اجلاس، پن بجلی منصوبے صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو منتقل کرنے کی منظوری
-
بھارت اپنے ہتھیاروں میں اضافہ کرے گا تو پاکستان خاموش نہیں رہے گا،سرتاج عزیز
-
کراچی میں شوکت خانم اسپتال کے لئے 12 کروڑ روپے جمع ہوئے ہیں،عمران خان
-
پاکستان کی سالمیت کیخلاف بیان دینے والے سیاستدانوں پر پابندی کا قانون بنایا جائے: چودھری شجاعت
-
خیبر پختونخوا حکومت کا غیر معقولہ جائیداد کی مارکیٹ قیمت پر ویلیو ایشن کرانے کے ایف بی آر کے مجوزہ پلان پر تحفظات کا اظہار ، عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
-
زیادتی کے مختلف کیس،سپریم کورٹ نے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل خارج جبکہ دوسرے ملزم کی سزا میں کمی کی درخواست مستردکردی
-
ڈھاکہ میں پاکستانی سفارتی عملہ اور اہلکار محفوظ اور خیریت سے ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ
-
پاکستان میں مقیم افغان عوام کو غیر قانونی طریقے سے تنگ کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جاسکتی ہے ،محمود خان اچکزئی
-
نائیجیریا کے صوبہ بینیو میں دو بھارتی مزدوروں کو اغوا کر لیا گیا
-
استنبول حملہ، دو حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی
-
یورپی یونین یا نیٹو سے انخلاء کے بارے میں ریفرنڈم کی کوئی نیت نہیں، چیک حکومت
-
آسٹریا،عدالت نے مئی کے صدارتی انتخابات کے نتائج منسوخ، دوبارہ صدارتی انتخابات کا امکان
-
برطانیہ نتائج کے لیے تیار رہے،بریگزٹ منسوخ یا موخر نہیں ہو گا،فرانس
-
نریندر مودی آئندہ ہفتے سے افریقہ کے دورے کا آغاز کریں گے
-
سلوواکیہ نے یورپی یونین کی چھ ماہی صدارت سنبھال لی
-
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں موسلادھار بارش سے 30 افراد ہلاک، درجنوں دیہات تباہ
-
بھارت میں دنیا کا سستا ترین موبائل فون متعارف ،قیمت صرف 251روپے
-
شور کم کرنے کیلئے نائیجیریا میں درجنوں مساجد ، چرچوں اور ہوٹلوں کو بند کردیا گیا
-
امریکی فوج میں خواجہ سراوٴں پر پابندی ختم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.