عمران خان عید الفطر کے بعد ایک ہفتے کے نجی دورے پر برطانیہ جائیں گے

جمعرات 30 جون 2016 09:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جون۔2016ء )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عید الفطر کے بعد ایک ہفتے کے نجی دورے پر برطانیہ جائیں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 10جولائی کو برطانیہ جائیں گے ۔ عمران خان برطانیہ میں بیٹوں سے ملاقات کریں گے اور فنڈ ریزنگ تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔ عمران خان کی واپسی 17جولائی کو ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :