اسٹیٹ بینک کا بینکوں کی مجوزہ طویل چھٹیوں کا نوٹس

کمرشل بینکوں کی تمام شاخیں ہفتہ 2 جولائی اور ہفتہ 9 جولائی کو کھلیں گی

منگل 28 جون 2016 10:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جون۔2016ء) اسٹیٹ بینک نے بینکوں کی مجوزہ طویل چھٹیوں کا نوٹس لے لیا۔کمرشل بینکوں کی تمام شاخیں ہفتہ 2 جولائی اور ہفتہ 9 جولائی کو کھلیں گی، اسٹیٹ بینک تمام بینک برانچز اے ٹی ایم میں فنڈز کی دستیابی کو یقینی بنائیں، اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک کے اعلامیئے کے بعد اب 2 جولائی بروز ہفتہ ،4 جولائی بروز پیر،9 جولائی بروز ہفتہ بینک ان دنوں میں کھلیں گے۔