برطانوی ریفرنڈم کے باوجود جی ایس پی پلس کے تحت پاکستان کی برطانیہ کو برآمدا ت متاثر نہیں ہوں گی ٗوزیر تجارت خرم دستگیر
پاکستانی ایکسپورٹرز برطانیہ کو بلا تامل برآمدات جاری رکھیں کیونکہ برطانیہ کے جی ایس پی پلس کے ختم ہونے کا فوری خدشہ درپیش نہیں ٗبیان
منگل 28 جون 2016 10:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28جون۔2016ء)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ برطانوی ریفرنڈم کے باوجود جی ایس پی پلس کے تحت پاکستان کی برطانیہ کو برآمدا ت متاثر نہیں ہوں گی، پاکستانی ایکسپورٹرز برطانیہ کو بلا تامل برآمدات جاری رکھیں کیونکہ برطانیہ کے جی ایس پی پلس کے ختم ہونے کا فوری خدشہ درپیش نہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے باہر نکلنے پر یورپی یونین کے لزبن ٹریٹی کا آرٹیکل 50لاگو ہوتا ہے جس کے تحت یونین سے باہر نکلنے والا ملک پہلے اس حوالے سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کرتا ہے ، برطانیہ کے تنا ظر میں ایسا کوئی نوٹیفیکیشن فی الوقت جاری نہیں کیا گیا، آرٹیکل 50کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے دو سال بعد تک یورپی یونین کے معاہدے اور اقرار نامے اس ملک پر لاگو ہوتے ہیں لہٰذا پاکستان کیلئے برطانیہ کے جی ایس پی پلس کے فوری ختم ہونے کا کوئی خطرہ نہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 28 جون 2016 کی مزید خبریں
-
پاکستان ریلوے کا 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ
-
آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت ( ن ) لیگ اور پیپلزپارٹی کی ،مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف اپوزیشن میں ہونگی
-
مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک ،نجف عباس سیال نے تردید کردی
-
کوئٹہ میں مون سون کی پہلی طوفانی بارش و ژالہ باری نے تباہی مچا دی ، دو بچے جاں بحق ،10 افراد زخمی
-
اسٹیٹ بینک کا بینکوں کی مجوزہ طویل چھٹیوں کا نوٹس
-
وزارت پانی و بجلی اور سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی کے الیکٹرک کے من مانے فیصلوں کے آگے بے بس
-
موسم کی پیشن گوئی کے لیے استعمال ہونیوالے ٹیکنیکل آلات اور ریڈار زائد المعیادہونے کا انکشاف
-
لیہ پولیس کا انوکھا کارنامہ، مردے پولیس پر تشدد اور ڈکیتیاں کرنے لگے
-
ملتان کی مقامی عدالت میں قندیل بلوچ کے خلاف نام کے ساتھ بلوچ لکھنے پر دعویٰ دائر
-
دہشتگرد قوم میں مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں،چودھری نثار
-
سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی مشاورت سے خارجہ پالیسی بنارہے ہیں،سرتاج عزیز
-
الیکشن کمیشن کے نامکمل ہونے کی وجہ سے وزیر اعظم کے خلاف ریفرنسز پر کوئی کاروائی نہیں کی جا سکتی ہے ،بابر یعقوب ملک
-
وفاق کاانسداددہشتگردی ترمیمی ایکٹ اورتحفظ پاکستان ایکٹ میں2سال کی توسیع کافیصلہ ،سمری وزیراعظم کوارسال
-
بھارت پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کررہاہے، دہشتگردی اوربدامنی میں ملوث راکانیٹ کاورک جلد توڑ دیاجائے گا،
-
امجد صابری کے قتل کی تحقیقات، رینجرز کے تفتیشی ونگ کا گھر کا دورہ
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کا 11واں جائزہ مکمل کر لیا
-
الیکشن کمیشن کا یکم اگست سے 15 اگست تک انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا فیصلہ
-
جیو انٹرٹینمینٹ پر عامر لیاقت کا پروگرام "انعام گھر" تین دن کے لیے بند
-
برطانوی ریفرنڈم کے باوجود جی ایس پی پلس کے تحت پاکستان کی برطانیہ کو برآمدا ت متاثر نہیں ہوں گی ٗوزیر تجارت خرم دستگیر
-
عمران خان کی پارٹی کارکنوں کو عید کے بعد حکومت مخالف احتجاج کے لئے تیار رہنے کی ہدایت
-
”امریکہ کو پاکستان سے معافی منگوائی“
-
آئی جی موٹر ویز کے 5 خفیہ بنک اکاؤنٹس کا انکشاف
-
ڈیوڈ کیمرون کی جگہ نئے وزیراعظم کا انتخاب 2 ستمبر تک کر لیا جائے گا،کنزرویٹیو پارٹی
-
وزیر خزانہ ارون جیٹلی چین کا دورہ درمیان میں ہی چھوڑ کر بھارت واپس لوٹ آئے
-
بانکی مون کی عالمی برادری سے فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کو ختم کروانے کے لیے مدد گار ثابت ہونے کی اپیل
-
اسرائیل ترکی کو غزہ جانے والے امدادی بحری قافلے کے خلاف کمانڈو ایکشن پر 20 ملین ڈالرز بطور زر تلافی ادا کرے گا، معاہدہ طے،دستخط(آج)ہوں گے
-
برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی تک اس کے ساتھ مستقبل کے تعلقات حوالے کوئی بات چیت نہیں ہوگی،جرمنی
-
رجب طیب اردوغان نے روس کا جنگی طیارہ مار گرانے پر روس سے معافی مانگ لی
-
برطانیہ کا یورپین یونین سے انخلاء ، نوجوان نسل ریفرنڈم کی افادیت سے لا علم تھی
-
مشہور بھارتی ٹی وی اداکارہ ”کم کم“ کا 4 سال بعد انڈسٹری میں واپس کا فیصلہ
-
زیادتی کا شکار لڑکی نے سلمان خان پر 10 کروڑ روپے کا ہرجانہ دائر کردیا
-
بنگلہ دیش میں مذہبی گروہوں کے درمیان بین المذہبی ہم آہنگی کی بہترین مثال، بدھ عبادت گاہ میں افطار کا اہتمام
-
کویت، دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسجد”امام صادق“ کو عبادت کیلئے ایک سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.