برطانیہ میں ریفرنڈم کے بعد تین وزراء مستعفی ہوگئے

پیر 27 جون 2016 09:56

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27جون۔2016ء)برطانیہ میں ریفرنڈم کے بعد حکمران لیبر پارٹی کے تین وزراء مستعفی ہوگئے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ریفرنڈم اور یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلہ پر سیاسی بحران پیدا ہوتا جارہا ہے، حکمران جماعت لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے تین وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا ہے جن میں ماحولیات، ٹرانسپورٹ اور تعلیم کے وزراء شامل ہیں۔

(جاری ہے)

لیبر پارٹی ریفرنڈم کے بعد بڑی آزمائش میں مبتلا ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :