مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کا معاملہ انکا ذاتی ہے، رانا ثنا اللہ

ہفتہ 25 جون 2016 09:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25جون۔2016ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کا معاملہ انکا ذاتی ہے دونوں حق پر ہیں اور انہیں حق کرلینا چاہیے۔

(جاری ہے)

یہ بات انہو ں نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوال کے جواب میں کہی۔