ایس ایس پی جعفرآ باد جہا نز یب خا ن کا کڑ کی خو د کشی کو ایک ما ہ گز ر گیا ، ایس ایس پی جعفرآ باد تعینا تی نہ ہو سکی

محکمہ پولیس کے دفتر ی ،تقر ریا ں تبا دلے و دیگر محکما نہ امو ر متا ثر

جمعہ 24 جون 2016 10:22

جعفرآ باد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24جون۔2016ء ) ایس ایس پی جعفرآ باد جہا نز یب خا ن کا کڑ کی خو د کشی کے ایک ما ہ گز رنے کے با وجود ایس ایس پی جعفرآ باد تعینا تی نہ ہو سکی محکمہ پولیس کے دفتر ی ،تقر ریا ں تبا دلے و دیگر محکما نہ امو ر متا ثر، رپو ر ٹ کے مطا بق ایک ما ہ قبل ایس ایس پی جعفرآ باد جہا نز یب کا کڑ کی خو د کشی کے معمہ کے بعد تا حا ل ڈسٹر کٹ پو لیس آ فیسر کی تعینا تی نہیں ہو سکی ضلعی پو لیس آ فیسر کی عدم تعینا تی کے با عث محکمہ پو لیس کے امور متا ثر ہیں جبکہ ضلع میں امن و اما ن کی صو تحا ل ،چور ی و ڈکیتی کی وا ر دا تو ں میں اضا فہ ہو نے لگا وا ضع رہے کہ سر حد ی ایر یا ہو نے کی وجہ سے جعفرآ باد حسا س تر ین اضلا ع میں شما ر ہو تا ہے جہا ں پر اسمگلنگ ،چور ی،اغوا ء برا ئے تا وان کے وا قعا ت پیش آ تے ہیں اور یہ ضلع کا لعد م تنظیمو ں کیلئے محفو ظ پنا ہ گاہ سمجھا جا تا ہے ایک ما ہ قبل مبینہ خو د کشی کر نے وا لے ایس ایس پی جہا نز یب خا ن کا کڑ کے معا ملے کی گھتی تا حا ل نہیں سلجھ سکی ہے وا قع کا مقد مہ بھی ڈیرہ اللہ یار پو لیس تھا نہ میں 3دفعات کے تحت در ج کیا گیا ہے لیکن کیس میں تا حا ل کو ئی بڑ ی پیشر فت نہیں ہو سکی ہے ڈی آ ئی جی نصیر آ باد شر جیل کھر ل کے مطا بق واقع کی تحقیقا ت جا ری ہیں ہا ئی پرو فا ئل کیس ہو نے کی وجہ سے وا قع کی اعلیٰ سطحی تحقیقا ت کی جا رہی ہے عوا می حلقو ں نے وز یر اعلیٰ بلو چستا ن اور آ ئی جی بلو چستا ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ حسا س ضلع کی صو رتحا ل کو مد نظر رکھتے ہو ئے ایس ایس پی جعفرآ با د تعینا ت کیا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :