پاکستانی نژادامریکی پولیس اہلکارداڑھی رکھنے سے مشکلات کاشکار

امریکی قانون کے مطابق پولیس کے محکمے میں ایک ملی میٹرسے زائدداڑھی نہیں بڑھاسکتے،یہ قانون امریکی فیڈرل فیڈرل کورٹ سے منظورہواہے

جمعہ 24 جون 2016 10:54

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24جون۔2016ء)پاکستانی نژادامریکی پولیس اہلکارداڑھی رکھنے سے مشکلات کاشکار،امریکی قانون کے مطابق پولیس کے محکمے میں ایک ملی میٹرسے زائدداڑھی نہیں بڑھاسکتے،یہ قانون امریکی فیڈرل فیڈرل کورٹ سے منظورہواہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژادامریکی پولیس اہلکارنے فیڈرل کورٹ سے منظورداڑھی سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے داڑھی بڑھائی جس کی بناء پراس کی تنخواہ اوردیگرمراعات روک دی گئیں

متعلقہ عنوان :