ترجمان ایف سی خیبر پختونخواہ کی طور خم بارڈ فائرنگ سے زخمی پا ک آرمی کے جوان قمر عباس کی شہادت کی خبر کی تردید

جمعرات 23 جون 2016 09:43

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جون۔2016ء)فر نٹےئر کو ر خیبر پختو نخواہ کے تر جمان نے مور خہ 21 جون 2016 ءء کو بعض اخبارات میں شا ئع ہو نے والی خبر" طور خم بارڈر (سرحد) پر فائرنگ سے زخمی پا ک آرمی کا جوان قمر عباس بھی شہید" کی سختی سے تر دید کی ہے اور کہاہے کہ یہ خبر سرا سر غلط اور زمینی حقائق کے بر عکس ہے۔

(جاری ہے)

حقیقت یہ ہے کہ مذکورہ جوان نہ تو طورخم بارڈرپرتعینات رہا ہے اور نہ ہی اس نا م کا کو ئی جو ان افغان آرمی کی فا ےئر نگ سے زخمی ہو ا ہے۔ مزید یہ کہ دیپالپور کے گاوٴں میرامان اللہ میں ایسی کوئی تدفین نہیں ہو ئی۔مزید بر آں صحافی حضرات اور ایڈ یٹر ز صاحبان سے التماس ہے کہ ایسے رپورٹ شا ئع کر نے سے پہلے متعلقہ حکام سے تصدیق کی جائے۔

متعلقہ عنوان :