مو با ئل پر دوستی کا بڑ ا انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی کو لا ہور کے نو جو ان نے دوستو ں کے ہمر اہ اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا

بدھ 22 جون 2016 10:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جون۔2016ء) گو المنڈ ی کے علا قے میں مو با ئل پر دوستی کا بڑ ا انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی کو لا ہور کے نو جو ان شہز اد نے دوستو ں کے ہمر اہ اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ گجر ات کی (ص)کی لا ہور کے رہا ئشی شہز اد نا می لڑ کے سے فو ن پر دوستی ہو ئی تو لڑ کے نے اسے ملنے کے بہا نے میو ہسپتا ل بلا یا جب لڑ کی آ ئی تو وہ اسے ایک کمر ہ میں لے گیا جہا ں اس کے 5دوست پہلے سے مو جو د تھے جہا ں کمر ہ بند کر کے (ص)کو انہو ں نے اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا ۔

لڑ کی کی چیخ وپکا ر کی آ واز سن کر لو گ اکھٹے ہو گئے تا ہم دو ملز مو ں کو فو ری پکڑ لیا گیا جبکہ مر کز ی ملز م شہز اد فر ار ہو گیا ۔پو لیس نے متا ثر ہ لڑ کی کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔