وزیر اعظم نواز شریف سے سینیٹر پرویز رشید ، طارق فاطمی اورفواد حسن فواد کی ملاقات ،جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
طارق فاطمی نے وزیر اعظم کو طورخم بارڈر پر حالیہ کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال ، این ایس جی گروپ میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے کی جانی والی کوششوں،پرویز رشید نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ٹی او آرز کمیٹی کے اجلاسوں،خورشید شاہ سے ملاقات اور بجٹ اجلاس سے متعلق بریف کیا جلد سے جلد وطن واپس جانا چاہتا ہوں ، ڈاکٹرز نے 26 جون کو دوبارہ چیک اپ کرانے کو کہا ہے ،ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق وطن واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا، پاکستان میں تعمیر و ترقی کا عمل جاری ہے جسے جاری رکھا جائے گا ،نوازشریف
پیر 20 جون 2016 09:57
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جون۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ، مشیر برائے خارجہ امور طارق فاطمی اور وزیر اعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد نے ملاقات کی ، ملاقات حسن نواز کی رہائش گاہ پر ہوئی جو ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک جاری رہی ، ملاقات میں پرویز رشید ، طارق فاطمی اور فواد حسن فواد نے دل کے کامیاب آپریشن پر وزیر اعظم کو مبارک باد پیش کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
ذرائع کے مطابق طارق فاطمی نے وزیر اعظم نواز شریف کو طورخم بارڈر پر حالیہ کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال ، این ایس جی گروپ میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے کی جانی والی کوششوں اور اس سلسلے میں دفتر خارجہ کے یورپی ممالک سے رابطے کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی اور افغان نائب وزیر خارجہ کی قیادت میں افغان وفد کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 20 جون 2016 کی مزید خبریں
-
زمبابوے،بھارتی کھلاڑی کے کالے کرتوت ،خاتون کوزبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے گرفتار کرلیا
-
بہت جلد سلیکشن کمیٹی کی آنکھ کا تارا ہوں گا،عمر اکمل کا دعوی
-
حاجیوں کا پیسہ کھانے والے ہم سے کرپشن کا حساب مانگ رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق
-
ادویات کی قیمتیں آئندہ ماہ سے دوبارہ بڑھائی جائیں گی
-
عوام کے جان ومال کے تحفظ اور انکو تمام تر بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،شہباز شریف
-
چوہدری پرویز الٰہی نے الیکشن کمیشن ارکان کے چناؤ کے لیے بنائی گئی کمیٹی کو متنازع قرار دیدیا
-
چھ مہینوں بعد فلڈ فارکاسٹنگ وارننگ سسٹم دوبارہ بحال ہو گیا
-
سابق چیئرمین فشریزنثارمورائی کے جے آئی ٹی کے روبروسنسنی خیز انکشافات
-
آئی جی موٹر وے نے 200 ملین کا خفیہ فنڈ قائم کر لیا، دستاویز میں انکشاف
-
لاہور، حساس اداروں نے ائیر پورٹ سے گرفتار دہشت گرد خاتون سے تحقیقات شروع کر دیں،اہم انکشاف متوقع
-
بھارتی وزرت خارجہ بھی لڑکی کیساتھ زیادتی کے معاملے پر میدان میں آ گئی
-
امریکہ نے جوہری پروگرام پر قدغن لگانے کی کوشش کی،سر تاج عزیز
-
بلوچستان کا 2 کھرب89 ارب روپے کابجٹ پیش ،36 ارب خسارہ
-
وزیر اعظم نواز شریف سے سینیٹر پرویز رشید ، طارق فاطمی اورفواد حسن فواد کی ملاقات ،جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
-
رمضان کے بعد اپوزیشن جماعتوں کا حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ
-
یکم جولائی سے پٹرولیم قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
-
اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات میں اثاثے بیٹوں کو تحفہ کے طور پر دے دیئے، عدالتی ریکارڈ میں انکشاف
-
قومی احتساب بیورو ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، قمرزمان چوہدری
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ حکومتی شخصیات کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہو گا
-
زمبابوے میں خاتون سے جنسی زیادتی کیس میں ملوث بھارتی کرکٹ ٹیم کے ارکان کے نام سامنے آ گئے
-
سوئس بنکوں سے پاکستانیوں کی 200 ارب ڈالر سے زائد رقم کی واپسی
-
افطاری کے بعد سگریٹ نوشی کرنے سے امراض قلب، جسمانی جھٹکوں ،ہاتھ اور پاؤں میں کپکپاہٹ بڑھنے کے خطرات میں اضافہ بڑھ جاتا ہے، رپورٹ
-
شریف خاندان کو پروٹوکول دینے پر کاشف سیف ڈپٹی سٹیشن منیجر ہیتھرو ایئر پورٹ تعینات
-
ماں اپنے بچے کو بچانے کیلئے شیرسے لڑ پڑی،درندے کے جبڑے سے اپنے لخت جگر کو نکال لیا
-
امریکہ،معاشی مدد کے بدلے لڑکی تحفہ دینے پر والدین سمیت 3 گرفتار
-
ترکی ، متنازعہ غازی پارک منصوبے کے دوبارہ آغاز کا امکان
-
بلغاریہ میں نقاب پہننے پر پابندی کا امکان
-
نابلس ،یہودی آباد کاروں پر سنگ باری پر اسرائیلی فوج کا فلسطینی قصبے پر کرفیو
-
سیکری خارجہ کا خفیہ دورہ چین ،بھارتی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی
-
جاپان میں ووٹ ڈالنے کیلئے عمر کی حد 20 سال سے کم کر کے 18 سال کر دی گئی
-
روس میں کشتی الٹنے سے 10 بچوں سمیت کم از کم 14 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے
-
فلوجہ سے 80 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.