بھارت ، ڈیزل کے قیمت میں 1.26 روپے اور پٹرول کی قیمت میں 5 پیسے فی لیٹر اضافہ

جمعرات 16 جون 2016 10:49

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16جون۔2016ء) بھارت میں ڈیزل کے دام 1.26 روپے اور پٹرول کی قیمت میں پانچ پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ڈیزل کے دام 1.26 روپے اور پٹرول کی قیمت میں پانچ پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، بھارت کے پبلک سیکٹر کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ ( آئی او سی) نے بتایا کہ اس اضافہ سے دہلی میں ریاستی حکومت کے ٹیکس سمیت پٹرول 65.65 روپے اور ڈیزل 55.19 روپے فی لیٹر ہوجائے گا۔

متعلقہ عنوان :