بنگلہ دیش میں اسلامی شدت پسندوں کیخلاف کارروائی، 900 گرفتار

ہفتہ 11 جون 2016 10:41

ڈھاکہ ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11جون۔2016ء) بنگلہ دیش میں اسلامی شدت پسندوں کیخلاف وسیع پیمانے پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے جس میں 900 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے یہ مہم اقلیتوں اور سیکولر خیالات رکھنے والے شہریوں کیخلاف قاتلانہ حملوں کے بعد شروع کی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق جن لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے وہ پرتشدد کارروائیوں میں مطلوب ہیں۔ جمعرات کو مندر میں رضاکارانہ طور پر کام کرنے والے نیتارنجن پانڈے کو پبنا ضلع میں قتل کر دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :