بھارت کی این ایس جی میں شمولیت ،امریکہ حامی،چین نیوزیلینڈ، اسٹریلیا، جنوبی افریقہ سمیت دیگر ممالک مخالف

جمعہ 10 جون 2016 10:39

ویانا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10جون۔2016ء) بھارت کو نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شامل کرنے کیلئے امریکہ حمایتی جبکہ چین نیوزیلینڈ، اسٹریلیا، جنوبی افریقہ سمیت دیگر ممالک مخالفت کر رہے ہیں، غیر ملکی خبر رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے نیوکلیئرسپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے بھرپور مہم کا آغاز کر دیا ہے، جان کیری نے نیوکلیئر سپلائر گروہ ممالک کو فط ارسال کردیا ہے، جس میں امریکی وزیر خارجہ کے بھارت کو نیوکلیئر گروپ میں بلاک نہ کرننے کی سفارش کی ہے، ان کے ممالک میں چین، نیوزیی لینڈ، ائرلینڈ، اسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے بھارت کو شامل کرنے کی شدید مخالفت کی، واضح رہے نیو کلیئر عدم پہلاؤں کا پلیزی اجلاس جنوبی کوریا میں 20 جون کو منعقد ہورہا ہے۔

متعلقہ عنوان :