وزیر اعظم کا بہترین بجٹ پیش کرنے پر اسحاق ڈارور ان کی ٹیم کو شاباش
اتوار 5 جون 2016 11:12
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5جون۔2016ء)وزیر اعظم نواز شریف نے حکومت کا بہترین چوتھا بجٹ پیش کرنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار ان کی پوری ٹیم کو شاباش دی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز وزیر اعظم نواز شریف نے حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال بجٹ2016-17 پیش کئے جانے پر مبارکباد دی پیغام بھجوایا ہے ،وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ غریب اور کسان دوست بجٹ پیش کرنے پر اسحاق ڈار اور ان کی پوری اقتصادی ٹیم شاباش کی مستحق ہیں جنہوں نے دن رات ایک کر کے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے بہترین بجٹ پیش کیا ہے،وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی معیشت مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہے اور انشاء اللہ ہماری حکومت اپنا آخری بجٹ 2017-18 میں اس سے بھی زیادہ ریلیف فراہم کرے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 5 جون 2016 کی مزید خبریں
-
بلدیاتی نظام سے متعلق کمیٹی 15دن کے اندرفیصلہ دے گی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواء
-
کراچی، سینٹرل جیل سپرنٹنڈنٹ نے مسلمان قیدیوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا
-
دہشت گردوں کا علاج ، ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
-
اٹک،قادیانی ہومیو ڈاکٹر کی ٹارگٹ کلنگ
-
”را“ نے کراچی شہر کے مینڈیٹ رکھنے والے آدمی کو خرید لیا ہے،مصطفی کمال
-
لاہور،نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سو اروں کی چرچ پر فائرنگ ، خوف و ہراس پھیل گیا
-
شیخوپورہ ،لیگی ایم پی اے کے قریبی رشتے دار کا کپڑے استری کرنے کا معاوضہ طلب کرنے پر 24سالہ محنت کش لڑکے کے گھر میں داخل ہو کرتشدد
-
ساہیوال، شدیدگرمی اور لو لگنے سے چار افراد جاں بحق ، درجنوں بیہوش
-
جیکب آباد،60سالہ بوڑھے شخص کی 10سالہ بچی سے شادی
-
مسلم لیگ ن ساہیوال شہر اور تاجر ونگ کے آٹھ رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
-
روشن پاکستان کیلئے سیاسی جماعتوں کو میثاق معیشت کرنا ہو گا، اسحاق ڈار
-
بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلررسائی نہ دینے کا فیصلہ
-
پانامہ لیکس،ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پھر بے نتیجہ ختم،ڈیڈلاک برقرار
-
پارلیمنٹ کو جوابدہ ہوں امریکہ کو نہیں،چوہدری نثار علی خان
-
ہرات میں بھارت افغانستان دوستی ڈیم کا افتتاح
-
قوم دن بدن مقروض ،چھوٹا سا طبقہ امیر ہورہا ہے،عمران خان
-
حکام نے شہباز شریف کیلئے’ پرانے جہاز‘ کی تلاش شروع کر دی
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی کھڑکی بند کردی گئی ہے ، منوہر پاریکر
-
آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ کردیا
-
بلوچستان میں ڈرون حملے سے پاکستان کی خود مختاری متاثر ہوئی،ڈرون کامعاملہ مشیرخارجہ سرتاج عزیزکے پاس ہے،سرحدوں پراللہ کافضل ہے،
-
وزیر اعظم کا بہترین بجٹ پیش کرنے پر اسحاق ڈارور ان کی ٹیم کو شاباش
-
باکسر محمد علی کی عوامی سطح پر دعائیہ تقریب جمعہ کو منعقد ہوگی
-
افغا ن سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، طالبان کے دو اہم کمانڈر سمیت 18 دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی وزیر کھیل کی جہالت عالمی لیجنڈ باکسر محمد علی کو ریاست کیرالہ کا شہری قرار دے دیا
-
شام اور عراق میں آئی ایس کے ٹھکانوں پر تازہ امریکی فضائی حملے
-
وسطی افریقی جمہوریہ میں تعیناتی کے دوران جنسی استحصال کا الزام، پانچ فرانسیسی فوجی معطل
-
جرمنی میں آسمانی بجلی گرنے سے پچاس سے زائد افراد زخمی، آٹھ کی حالت نازک
-
الجیریا میں بس اور ٹریلر میں تصادم ، 33 افراد ہلاک ، 22زخمی
-
وسطی یورپ کے کئی ممالک میں غیر متوقع بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورت حال
-
آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس
-
تھر کیلئے سہولیات، باکسر عامر خان نے ذاتی اشیا ء نیلام کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.