عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز ہوگئی

ہفتہ 4 جون 2016 10:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جون۔2016ء)معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان ایدھی سینٹر کے مطابق بلقیس ایدھی صاحبہ کو 2 روز قبل سینے کے انفیکشن کے باعث اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں خرابی صحت کے باعث داخل کردیا ہے۔عوام ان کی صحت یابی کے لئے دعاکریں۔

متعلقہ عنوان :