موجودہ اسمبلی کے اندر 70جعلی نشستیں ہیں ،جے سالک
تیرہ سالہ قانونی چارہ جوئی کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا اقلیتوں کا طریقہ انتخاب درست کیاجائے اور انہیں سلیکشن سے نکال کرالیکشن میں لایا جائے ،سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور
ہفتہ 4 جون 2016 10:10
سیالکوٹ ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جون۔2016ء) سابق وفاقی وزیر اقلیتی امورجے سالک نے اپنے دورہ سیالکوٹ پرکہا ہے کہ موجودہ اسمبلی کے اندر 70جعلی نشستیں ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ موجودہ اسمبلی غیر قانونی ہے کہ اقلیتوں کے انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تیرہ سالہ قانونی چارہ جوئی کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان کے فل بینچ نے 5اگست 2015کو یہ فیصلہ سنایا کہ اقلیتوں کے طریقہ انتخاب کو درست کیاجائے اور انہیں سلیکشن سے نکال کرالیکشن میں لایا جائے کیو ں کہ سلیکشن میں رکھنے سے اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری تصور کیاجارہا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بشپ آف سیالکوٹ ایلون جان،صدر بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ مقصود احمد بھٹی اور جاوید گُل کے ہمراہ مسیحی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
جے سالک نے کہا کہ خوشی کی بات یہ ہے کہ اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک نہ کیاجائے ۔انہوں نے کہا کہ افسوس اس بات کا ہے کہ آج تو مہینے سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود پارلیمنٹ میں اس پر بات تک نہیں کی گئی ۔
انہو ں نے کہا کہ ہمارا اگلا قدیم سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانا ہے اور اس کیلئے ہمیں کسی بھی حد تک جانا ہوگا انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو اس فیصلے پر عملد رآمد کرنا ہوگا تاکہ غریبوں کو انکے حقوق دلائے جاسکیں۔تقریب میں ڈاکٹر عاشر کنول ، یونس بھٹی ، جاوید سونی ، سابق ممبر ضلع کونسل ، جارج مسیح سہوترہ ، زیوئر گل ، تارسیس جاوید ، پاسٹر آرایم سیلاس گل ، اقبال ایم بھٹی ، خرم شہزاد ، پاسٹر پرویز ، عزیز گل ، جاوید مسیح کونسلر ، عمانوائیل گل ، خاور گلُ ، پطرس مسیح ، ندیم سہوترہ ، محبوب جان پیارا مسیح ، ذیشان سہوترہ ، مون سیموئیل ، عامر گل ، فرانسیس سائل ، رشید فراز ، وکٹر بوٹا کے علاوہ ڈسکہ ، پسرور ، نارووال ، سمبڑیال،کوٹلی لو ہاراں اور گردونواح کے مسیحی برادری کی بڑی تعداد نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر فور ی عملدرآمد کیلئے اپنی اپنی رائے پیش کی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 4 جون 2016 کی مزید خبریں
-
بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع کے فنڈزروک دیئے
-
ڈی پی او جعفرآباد کا 18روز کے بعد قتل کا مقدمہ درج
-
لاہور مہنا ج االقر آ ن کے کمپیو ٹر سیکشن میں اچا نک آ گ بھڑ ک اٹھی
-
بیورو کریسی کا ناروا رویہ،میر سرفراز بگٹی نے احتجاجاً اپنا دفتر بند کر دیا
-
میرپوربٹھورو، 30سالہ نوجوا ن نے والدین سے 20ہزار روپے نہ دینے پر خودکشی کرلی
-
موجودہ اسمبلی کے اندر 70جعلی نشستیں ہیں ،جے سالک
-
عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز ہوگئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستاہوگیا
-
وفاقی وزیرخزانہ نے 17-2016 کیلئے44 کھرب روپے کا بجٹ پیش کر دیا
-
وفاقی بجٹ نے عوام پر مہنگائی بم گرادیا ،300ارب روپے نئے ٹیکس، سیکڑوں اشیاپر کسٹمز ڈیوٹی میں اضافہ
-
آرمی چیف سے ترکی کے وزیر دفاع کی ملاقات
-
وزیر اعظم اثا ثوں بارے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولتے ہیں قوم ٹیکس کیوں دیگی ،عمران خان
-
پاکستان کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مستقل ممبران میں اضافے پرتحفظات کااظہار
-
2016-17ء میں ملک کے جنوبی علاقوں میں 56 ہزار نئے صارفین کو تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت میسر کی جائیگی ٗاسحاق ڈار
-
حج کرپشن کیس ، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کو 16 سال قید
-
پاکستان سمیت دنیا کے اکثرممالک موسمی حالات سے شدید متاثر
-
بلاول بھٹو زرداری نے ’ن لیگ’ کو ’ناکام لیگ‘ قرار دیا
-
بھارت کا جلد پاکستانی اور بنگلہ دیشی ہندوؤں کو شہریت دینے کا امکان ،رپورٹ
-
آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی حقیقی کے قیام کا اعلان کر دیا گیا
-
بھارت میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران 2 اعلیٰ پولیس افسران سمیت 24 افراد ہلاک
-
بھارت نے بیلسٹک میزائل عدم پھیلاؤ کے بیگ کوڈ آف کنڈیکٹ میں شمولیت اختیار کرلی
-
فیول ٹیسٹنگ سکینڈل،جاپانی حکام کا سوزوکی موٹرز کے ہیڈکوارٹرز پر چھاپہ
-
ایران کو دفاعی ہتھیار فراہم نہیں کریں گے ، روس
-
وزیر دفاع ہان مائن کو نے تھاڈ میزائل نظام بارے اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کئے ، جنوبی کوریا
-
ٹیکساس میں فوجی گاڑی سیلابی ریلے کی نذر ، 5 فوجی ہلاک ، 4 لاپتہ
-
نائیجریا، بوکو حرام عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز میں جھڑپیں 3 عسکریت پسند ہلاک
-
چین ، رشوت خوری کے الزامات میں 5 سینئر عہدیداروں کے خلاف مقدمات دائر کر دیئے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.