میرپوربٹھورو، 30سالہ نوجوا ن نے والدین سے 20ہزار روپے نہ دینے پر خودکشی کرلی

ہفتہ 4 جون 2016 10:10

میرپوربٹھورو(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جون۔2016ء )میرپوربٹھوروسے15میٹرکلودور گاؤں پیروروپائی میں 30سالہ نوجوان خداڈنوں نے والدین سے 20ہزار روپے نہ دینے پرگھر کے باہرلگے بجلی کے پول پر چڑھ کر تاروں میں ہاتھ ڈال کر خودکشی کرلی، تفصیلات کے مطابق میرپوربھٹوروپے سے15کلومیٹردورگاؤں پیروروپائی میں30سالہ نوجوان خداڈنو ولدغلام روپائی نے والدین سے20ہزار روپے مانگے جونہ دینے پرگھرسے باہرجا کربجلی کے تارمیں ہاتھ ڈال کرزندگی کادیابجھادیابجلی کاکرنٹ لگنے سے نوجوان موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔