لاہور مہنا ج االقر آ ن کے کمپیو ٹر سیکشن میں اچا نک آ گ بھڑ ک اٹھی

کمپیو ٹر ز اور فر نیچر کو بھا ری نقصا ن پہنچنے کی اطلا ع

ہفتہ 4 جون 2016 09:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جون۔2016ء)لا ہور ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں واقع مہنا ج االقر آ ن کے کمپیو ٹر سیکشن میں اچا نک آ گ بھڑ ک اٹھی جس سے کمپیو ٹر ز اور فر نیچر کو بھا ری نقصا ن پہنچنے کی اطلا ع ملی ہے ریسیکو ٹیمو ں نے بر وقت پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ریسیکو ٹیم کے مطا بق آ گ شا رٹ سر کٹ کے با عث لگی ہے تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ہے۔لا کھو ں روپے ما لیت کا سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :