بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع کے فنڈزروک دیئے

کرپشن سکینڈل افشاں ہونے کے بعدمیونسپل کارپوریشن،میونسپل کمیٹیوں وٹاؤن کمیٹیوں کے ترقیاتی فنڈزاورکنٹی جنسی اورتیل کے فنڈزبھی شامل،عوام کی مشکلات میں اضافہ

ہفتہ 4 جون 2016 09:53

جعفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جون۔2016ء)کر پشن اسکینڈ ل افشا ں ہو نے کے بعد بلو چستا ن حکو مت نے صو بے کے تما م اضلاع میں میو نسپل کا ر پو ر یشن ، میونسپل کمیٹیو ں اور ٹا ؤ ن کمیٹیو ں کے تر قیا تی فنڈز اور کنٹی جنسی ،تیل کے فنڈ رو ک دیے گئے فنڈ بند ہو نے سے مقا می سطح پر مشکلا ت میں اضا فہ عوا م اپنے مسا ئل کے حل کیلئے بلد یا تی نما ئندو ں کے گھرو ں تک پہنچ گئے جعفرآ با د ،نصیر آ باد صحبت پو ر ، اوستہ محمد ، سبی ، بو لا ن ، لہڑ ی ،جھل مگسی سمیت 32اضلا ع میں فا ئر بر گیڈ ،کچرہ اٹھا نے وا لی گا ڑیا ں، ٹر یکٹر ز،آ فیسرا ن کے زیر استعما ل گا ڑیا ں بند کر دی گئی فنڈ ز کی بندش سے تما م علا قو ں میں کچر ے انبا ر لگ گئے عوا م مصیبت میں مبتلا روزا نہ کی بنیاد پر کا م کر نے وا لے عا ر ضی ملا زمین کی تنخوا ہیں بند ہو نے سے صفا ئی ستھرا ئی کا معا ملہ کھٹا ئی میں پڑ گیا ہنگا می بنیاد پر فا ئر بر گیڈ بھی نہیں چلے گی (ذرا ئع ) میو نسپل ادا رو ں کو فنڈ فرا ہم کر کے عوا م کر ریلیف فرا ہم کیا جا ئے ،عوا می حلقو ں کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ خزا نہ میں مبینہ ما لی بے ضا بطگیو ں اور سیکر ٹر ی خزا نہ کی گر فتا ری کے بعد چیف سیکر ٹر ی بلو چستا ن سیف اللہ چھٹہ نے بلو چستا ن بھر کے میو نسپل کا ر پو ر یشن ،میو نسپل کمیٹیوں اور لو کل گو ر نمنٹ کے تر قیا تی فنڈ ز ، کنٹی جنسیکو غیر معینہ مد ت تک کیلئے رو ک دیا ہے فنڈز بند ہو نے سے صو بے بھر میں ڈیلی ویجز پر کا م کر نے وا لے عا ر ضی ملا زمین کی تنخوا ہو ں کی ادا ئیگی بند ہو گئی جسکے با عث سینکڑو ں عا ر ضی ملا زمین نے کا م چھو ڑ دیا ہے جبکہ فنڈز بند ہو نے سے صو بے بھر کے فا ئر بر گیڈ ، کو ڑا کر کٹ اٹھا نے وا لی گا ڑیا ں ، ٹر یکٹرز اور آ فیسرا ن کے زیر استعما ل گا ڑیو ں کو بھی بند کر دیا گیا ہے کسی بھی ہنگا می صو رتحا ل میں فا ئر بر گیڈ کو تیل فرا ہم نہیں ہو سکے گا چیف سیکر ٹر ی کے احکا ما ت کے بعد نچلی سطح پر عوا م کے مسا ئل میں خطر نا ک حد تک اضا فہ ہو رہا ہے عوا م اپنے مسا ئل کے حل کیلئے بلد یا تی نما ئندو ں کے پیچھے دو ڑ نے لگے بلد یا تی نما ئندو ں کے پا س فنڈ ز نہ ہونے سے انکی مشکلا ت میں اضا فہ ہو گیا ہے صو بے بھر کے بلد یا تی ادا رو ں کو فنڈ ز کی بند ش کے با عث صفا ئی ستھرا ئی اور کچر ے کو ٹھکا نے لگا نے کا معا ملہ بھی گھمبیر صو ر تحا ل اختیا ر کر گیا ہے اگر یہی صو رتحا ل بر قرا ر رہی تو صو بے کے تما م علا قے گند گی کے ڈھیر میں تبد یل ہو جا ئیں گے جس سے وسیع پیما نے پر مہلک امرا ض پھیلنے کا خد شہ ہے اس اہم گھمبیر اور حل طلب صو ر تحا ل پر عوا می حلقو ں صو با ئی حکو مت فو ری طور پر تما م بلد یا تی ادا رو ں کو فنڈز کی فو ر ی ادا ئیگی کر ئے تا کہ منتخب بلد یا تی نما ئندے اور میو نسپل ادا رے شہر و ں کی صفا ئی ستھرا ئی کی ابتر صو ر تحا ل پر قا بو پا سکیں اور فا ئر بر یگیڈ سمیت دیگر سر کا ری گا ڑیوں کوکا ر آ مدبنا یا جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :