چین ، رشوت خوری کے الزامات میں 5 سینئر عہدیداروں کے خلاف مقدمات دائر کر دیئے گئے

ہفتہ 4 جون 2016 10:46

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جون۔2016ء) چین میں پانچ سینئر عہدیداروں پر رشوت خوری کے مقدمات دائر کر دیئے گئے ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ پیپلز پراسیکیوٹر نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ صوبہ مینن کی کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی کمیتی کیس سابق نائب سربراہ سمیت پانچ اعلی عہدیداروں پر رشوت خوری اور اختیارات کے غلط استعمال پر مقدمات دائر کئے گئے ہیں بیان میں کہا گیا ہے کہ جلد ان افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :