ٹیکساس میں فوجی گاڑی سیلابی ریلے کی نذر ، 5 فوجی ہلاک ، 4 لاپتہ

ہفتہ 4 جون 2016 10:44

ہوسٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جون۔2016ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک فوجی گاڑی سیلابی پانی کی نذر ہونے کے نتیجے مئن پانچ سپاہی ہلاک جبکہ چار لاپتہ ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ ریاست ٹیکساس کے وسطی حصے میں اس وقت پیش آی اجب ایک امریکی فوجی اڈے میں سیلابی ریلے کے باعث طغیانی آ گئی اور فوجی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک جبکہ چار دیگر لاپتہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

لاپتہ فوجیوں کی تلاش کے لئے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :