سعودی سفیرمرزوک الزہرانی کی مریم نوازسے ملاقات

وزیراعظم نوازشریف کی خیریت دریافت کی ،جلدصحت یابی کیلئے نیک تمناوٴں کااظہار

جمعرات 2 جون 2016 09:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2جون۔2016ء)سعودی سفیرعبداللہ مرزوک الزہرانی نے مریم نوازسے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف کی خیریت دریافت کی اوران کی جلدصحت یابی کیلئے نیک تمناوٴں کااظہار۔

(جاری ہے)

پی ٹی وی کے مطابق سعودی سفیرعبداللہ مرزوک الزہرانی نے مریم نوازسے ملاقات کی جس میں انہوں نے نوازشریف کی خیریت دریافت کی ،سعودی سفیرنے کہاکہ پاکستانی قوم کی نوازشریف کے لئے دعاوٴں سے بہت متاثرہواہوں ،نوازشریف کی قوم سے عقیدت اورمحبت دیکھ کرخوشی ہوئی

متعلقہ عنوان :