سنگاپور ، 4 دہشتگرد مزدوروں پر دہشتگردی کی مالی معاونت بارے فرد جرم عائد

بدھ 1 جون 2016 09:58

سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1 جون۔2016ء) سنگاپور میں 4 زیر حراست بنگلہ دیشی مزدورں پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کی فرد جرم عائد کردی گئی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 31 سالہ بنگلہ دیشی شہری رحمان میزانور پر ایک اسلامک اسٹیٹ نامی دہشتگرد گروپ کی تشکیل سمیت الزامات عائد کئے گئے ہیں جبکہ دیگر تین پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزامات میں تمام چار افراد کو 21 جون کو سزا سنائے جانے کا امکان ہے ۔