تبدیلی نوٹوں سے نہیں ووٹوں سے آتی ہے، آزادی غداروں کو ساتھ ملا کر نہیں حریت پسندی سے ملتی ہے ، بلاول بھٹو زرداری
کشمیر کی آزادی ہمارا نصب العین اور ہمارا نعرہ سب پر بھاری رائے شماری ہے ، ناقص خارجہ پالیسی پر وزیر خارجہ استعفی دیں ضیاء الحق سے لے کر آج تک پیپلز پارٹی کا کڑا احتساب ہوا ، شیر ڈیزل پر نہیں چلتا ، احتساب سے جمہوریت نہیں کو نہیں تخت رائے ونڈ کو خطرہ ہے شریف خاندان کو آج حساب دینا ہوگا ، ایک طرف وہ ہیں جو پاکستان کو شریف ان کارپورائیڈ میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں دوسری طرف عوام دوست ہیں ان کی سیاست تجارت اور ہماری سیاست ظلم کیخلاف جہاد اور شہادت ہے ، میرپور میں جلسہ عام سے خطاب
منگل 31 مئی 2016 09:47
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تبدیلی نوٹوں سے نہیں ووٹوں سے آتی ہے اور آزادی غداروں کو ساتھ ملا کر نہیں حریت پسندی سے ملتی ہے ، کشمیر کی آزادی ہمارا نصب العین اور ہمارا نعرہ سب پر بھاری رائے شماری ہے ، ناقص خارجہ پالیسی پر وزیر خارجہ استعفی دیں ، ضیاء الحق سے لے کر آج تک پیپلز پارٹی کا کڑا احتساب ہوا ، شیر ڈیزل پر نہیں چلتا ، احتساب سے جمہوریت نہیں کو نہیں تخت رائے ونڈ کو خطرہ ہے ، شریف خاندان کو آج حساب دینا ہوگا ، ایک طرف وہ ہیں جو پاکستان کو شریف ان کارپورائیڈ میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں دوسری طرف عوام دوست ہیں ان کی سیاست تجارت اور ہماری سیاست ظلم کیخلاف جہاد اور شہادت ہے ۔
میرپور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارے ملک کے وزیراعظم بیمار ہیں تمام ورکر ان کی صحت کے لئے دعا کریں ہمارا کسی سے ذاتی اختلاف نہیں ہمارا ہر کام اپنے ملک کی بہتری کیلئے ہوتا ہے جب کوئی ملک وقوم کیلئے اچھا کام نہ کرے تو اس پر تنقید کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میرپور صوفیاء کی سرزمین ہے یہاں میاں محمد بخش کی آخری آرام گاہ ہے میرپور جیالوں کا گھر ہے یہاں کے جیالوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ شہید بھٹو اور بے نظیر خود ان سے ملنے آتے یہ کیسے ممکن تھا کہ بلاول بھٹو یہاں نہ آئے انہوں نے شاندار استقبال کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کشمیر کے انتخابات قریب ہیں یہ عام انتخابات نہیں آج دنیا بھر کی نظریں انتخابات پر ہیں اگر ان انتخابات میں نواز لیگ روایتی دھونس اور دھاندلی سے جیت جاتی ہے تو یہ سمجھا جائے گا کہ یہ کشمیر دشمن اور مودی دوست پالیسی کی حمایت تھی انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کیسے بھول سکتے ہیں کہ مودی کی تقریب حلف برداری کی خوشی میں نواز شریف گجرات کے مسلمانوں کے قاتل اور حریت رہنماؤں کی بجائے سٹیل کے تاجروں سے ملنے کو ترجیح دی انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے اپنی صدارت کا آخری دن کشمیر ہاؤس میں کشمیری قیادت کے ساتھ گزارا لیکن اوفا میں وزیراعظم کی موجودگی کے باوجود معاہدہ کشمیر کے مسئلے کا ذکر نہیں ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 31 مئی 2016 کی مزید خبریں
-
مردان، پولیس نے خود کش دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی
-
وفاق نے پن بجلی کے منافع کی مد میں پنجاب کے 102ارب دبا لئے
-
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی توڑنے کی باز گشت
-
حکومتی رکن اسمبلی کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کیس کی سماعت 2جون کو ہوگی
-
ہنگو، ترقیاتی فنڈ میں 50فیصد کٹوتی بلدیاتی ناظمین کا کٹوتی پالیسی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
-
عابدشیرعلی سندھ کے چھوٹے چھوٹے گاوٴں سے ٹرانسفارمرزاتروا رہے ہیں ،مولا بخش چانڈیو
-
لاہور ، نشے میں دھت کار سواروں نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر مار دی
-
ایبٹ آباد، تین سال قبل اپنے حقیقی دوبیٹوں اورایک بیٹی کو زہردے کر قتل کرنے والی حقیقی ماں آسیہ بی بی کو سیشن جج ایبٹ آباد نے جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا کا حکم سنادیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان
-
دورہ انگلینڈ : قومی ٹیم کے اسکل کیمپ کا قذافی سٹیڈیم میں آغاز‘ 6 جونیئر کھلاڑی بھی شریک
-
پاکستان کے سسٹم میں چیزیں افشاں ہوناعام سی بات ہے ،نوازشریف
-
وزیر داخلہ نے شناختی کارڈ ز کی دوبارہ تصدیق کے روڈ میپ کی ابتدائی منظوری دیدی
-
تبدیلی نوٹوں سے نہیں ووٹوں سے آتی ہے، آزادی غداروں کو ساتھ ملا کر نہیں حریت پسندی سے ملتی ہے ، بلاول بھٹو زرداری
-
ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد پاکستان اور افغانستان کا باضابطہ پہلا رابطہ
-
یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال
-
اتحادی افواج کی موجودگی تک افغان حکومت سے مذاکرات کا لفظ بھی نہیں سننا چاہتے،افغان طالبان
-
وزیراعظم قومی خدمت کے جذبے سے سرشارہیں،مصدق ملک
-
وزیراعظم نواز شریف کوبھارتی ہم منصب نریندر مودی کا ٹیلی فون، جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
-
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سمیت متعدد وزراء شریک نہیں ہوئے
-
F-16 طیاروں کے حوالے سے امریکہ سے بات چیت جاری ہے، رانا تنویر حسین
-
ایک ہی دن روزہ ،ایک ہی دن عید :حکومت نے علماء کرام سے رابطے بڑھا دیئے
-
آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو زرداری کو دبئی طلب کرلیا
-
افغان حکومت نے رجسٹرڈافغان مہاجرین کی مدت قیام میں 2020ء تک توثیق کی باضابطہ درخواست کردی
-
ایک سال کے دوران 12000گدھے کی کھالیں برآمد کی گئیں ،کھالوں سے چین میں کاسمیٹک کا سامان بنایا جاتا ہے،سینیٹ قائمہ کمیٹی ترقی یافتہ علاقہ جات میں انکشاف
-
وزیراعظم کا ویڈیولنک پر قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی صدارت کا فیصلہ انتہائی تشویشناک ہے،قومی مفادات پر مسلسل سمجھوتے کئے جارہے ہیں، عمران خان
-
انٹرنیٹ پر دوستی ، 28سالہ پاکستانی جوان کی محبت میں 56 سالہ بنگالی خاتون کنیڈا سے چلی آئی
-
گلوکارہ سلمیٰ آغا کو لائف ٹائم بھارتی ویزا جاری ہوگا
-
رمضان المبارک کے دوران مسجد نبویمیں زائرین کو 300ٹن آب زم زم فراہم کرنے کا منصوبہ تیار
-
خاندانی منصوبہ مسترد، زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں، ہم اپنے جانشینوں کی تعداد دوگنا کریں گے، ترک صدر طیب اردوان
-
وائٹ ہاؤس کی باڑ پر دھات کا ٹکڑا گرنے پر سیکورٹی الرٹ کر دیا گیا
-
مشرقی یوکرائن میں تازہ لڑائی، تین یوکرائنی فوجی ہلاک
-
جرمنی، سیکورٹی خدشات، کولون ایئر پورٹ سے بیرون ملک پروازیں معطل
-
مصر، محمد بدیع سمیت چھتیس اسلام پسندوں کو سزائیں
-
افغانستان میں طالبان کے حملے، بارہ پولیس اہلکار ہلاک
-
بھارت میں نابالغ لڑکی کا گینگ ریپ، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.