سعودی عرب نے 40 سال سے کم عمر افغان شہریوں کو عمرہ اور حج ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا

ہفتہ 28 مئی 2016 10:14

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 مئی۔2016ء) سعودی عرب نے 40 سال سے کم عمر افغان شہریوں کو عمرہ اور حج کیلئے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

افغان وزار تخارجہ کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب کا دورہ کرنے والے ایک افغان وفد نے ریاض میں سعودی حکام کے ساتھ اس مسئلے پر بات چیت کی لیکن کوئی واضح جواب نہیں مل سکا۔

متعلقہ عنوان :