درآمدی موبائل ٹیکس،حکومت کو 6 سے 7 ارب روپے اضافی ملنے کا امکان

بیرون ممالک سے درآمد کئے جانیوالے فی موبائل سیٹ پر 3 سو سے 1 ہزار تک ٹیکس لگانے کی تجویز منظور کر لی گئی

جمعرات 26 مئی 2016 09:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 مئی۔2016ء) درآمدی موبائل فونز پر نیا ٹیکس لگانے سے حکومت کو 6 سے 7 ارب روپے اضافی ملنے کا امکان ہے۔سالانہ بجٹ2016-17 میں صوبائی حکومتوں نے وفاقی حکومت کو تجویز دی تھی کہ بیرون ممالک سے درآمد کئے جانیوالے فی موبائل سیٹ پر 3 سو سے 1 ہزار تک ٹیکس لگا یا جائے جسے باہم مشورے سے منظور کرتے ہوئے بجٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم نئے ٹیکس سے تمام طرح کے موبائل فونز مہنگے ہو جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :