امریکی کانگریس کا ایران کی بندرگاہ چاہ بہارمنصوبے پرشدیدتحفظات کااظہار

امریکی سینیٹرنے چاہ بہارمنصوبے کوعالمی پابندی کی خلاف ورزی قراردیدیا

بدھ 25 مئی 2016 10:21

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 مئی۔2016ء)امریکی کانگریس نے ایران کی بندرگاہ چاہ بہارمنصوبے پرشدیدتحفظات کااظہارکیا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹرنے چاہ بہارمنصوبے کوعالمی پابندی کے خلاف ورزی قراردیا۔

(جاری ہے)

امریکہ کاکہناہے کہ ایران پرعالمی پابندیوں سے بھارت کوپہلے ہی آگاہ کیاتھا،امریکہ ایران پرپابندیوں کے تناظرمیں چاہ بہارمنصوبے کابغورجائزہ لے رہاہے ۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ امریکی سینیٹرزنے چاہ بہارمنصوبے میں بھارت کی جانب سے سرمایہ کاری کرنے پرکئی سوالات اٹھائے ہیں ۔واضح رہے کہ بھارت نے چاہ بہاربندرگاہ منصوبے میں 50کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کی

متعلقہ عنوان :