کراچی،ایم کیوایم کی فلاحی تنظیم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ہیڈکواٹرزپرسندھ رینجرزکا چھاپہ

خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ہیڈکواٹرزکی جانب آنے جانے والے تمام راستے سیل کرکے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے دفترکی تلاشی لی

منگل 24 مئی 2016 09:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 مئی۔2016ء)کراچی میں ایم کیوایم کی فلاحی تنظیم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ہیڈکواٹرزپرسندھ رینجرزنے چھاپہ مارااورخدمت خلق فاؤنڈیشن کے ہیڈکواٹرزکی جانب آنے جانے والے تمام راستے سیل کرکے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے دفترکی تلاشی لی نجی ٹی وی کے مطابق سندھ رینجرزنے کراچی کے علاقے فیڈریل بی ایریامیں تعلیمی باغ کے عقب میں واقع متحدہ قو می مومنٹ کی فلاحی تنظیم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ہیڈکواٹرزپرچھاپہ مارااورخدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب آنے اور جانے والے تمام راستے سیل کرکے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی تلاشی لی۔

متعلقہ عنوان :