اسرائیلی وزیر دفاع موشی یالون اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

ہفتہ 21 مئی 2016 10:11

بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مئی۔2016ء)اسرائیلی وزیر دفاع موشی یالون وزیراعظم بنجمن نتین یاہو کے ساتھ اختلافات کے باعچ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبرر ساں ادارے کے مطابق موسی یالون نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا ہے کہ انکی حالیہ پیش رفتوں کے باعث اب وہ ان پر اعتماد نہیں کرتے ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ حکومت اور پارلیمنٹ دونوں سے مستعفی ہو رک اپنی سیاسی زندگی سے کچھ وقت کے لئے وقفہ لے رہے ہیں۔ دریں اثنا اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے موشیٰ یالون کی جگہ اپ اویگڈوہ لیبرین کو یہ عہدہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :